• Apr 17, 2025

سرکاری املاک کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ون سانگھڑ سبھاش چندر

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ون سبھاش چندر نے ضلع بھر کے تمام حکام کو ہدایات دی ہیں کہ وہ سرکاری کیسز کی بھرپور طریقے سے پیروی کریں تاکہ سرکاری املاک کے تحفظ کو یقینی بنایا جا سکے



Post a Comment

0 Comments